سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی اور وسیب دوست. گروپ یونٹ اللہ اباد کی طرف نکالی گئی ریلی

سرائیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی اور وسیب دوست. گروپ یونٹ اللہ اباد کی طرف نکالی گئی ریلی انتظامی یونٹ نہیں خدمختار صوبہ شناخت کے ساتھ بہاول پور نہ منظور نعرے سرائیکی قوم کی وحدت کو تقسیم نہیں ہونے دینگے مظاہرین کا مطالبہ محمد علی دورانی طارق بشیر چیمہ نواب صلاہودین میر صادق اور میر جعفر کا کردار ادا نہ کریں اللہ آباد سے ریلی کی قیادت طارق خان بلوچ یوسف خان بلوچ عالم خان بلوچ مقبول خان بلوچ ارشد خان بلوچ

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*