شجاع آباد میں زمیندار کا اپنے ملازم پر ظلم و ستم

ملتان۔۔شجاع آباد۔۔یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔خدا کاخوف نہ قانون کاڈر۔۔۔افففففف ظلم کی انتہا ۔۔

Gepostet von ‎شاہین قیصرانی بلوچ‎ am Montag, 23. April 2018

شجاع آباد میں زمیندار کا اپنے ملازم پر ظلم و ستم
شجاع آباد کے نواحی علاقہ رسول پور میں غیرت کے نام پر لڑکی کے باپ اور بھائیوں کا لڑکے پر لاٹھیوں سے بیہمانہ تشدد لڑکے کی دونوں ٹانگیں توڑ کر سڑک پر پھینک دیا
مقامی زمیندار اور اسکے بیٹوں نےاللہ دتہ کو غیرت کے نام پر اپنے دیرے پر بھینسوں کے تبیلے میں باندھ کر سر عام لاٹھیوں سے تشدد کیا گیا اللہ دتہ کو تشدد کے دوران وہ بے ہوش ہو جاتا تو اس کو گندا پانی پلا کر ہوش میں لاکر دوبارہ تشدد کا نشانہ بناتے رہے
اللہ دتہ پر شدید تشدد کر کے اسکی دونوں ٹانگیں توڑ دی گئیں اللہ دتہ کوغفار اسکے بیٹے فرید اور حامد نے تشدد کے بعد سٹرک پر پھینک دیااہل علاقہ نے
اللہ دتہ کو لودھراں کے نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسکی حالت تشویشناک ہے۔ذرائ

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*