ملتان میں نواز شریف کے جلسہ سےکوارڈینیٹررنے کروڑوں روپے کمالئے :مسلم لےگ (ن)کی خواتین کا پریس کانفرنس میں الزام

 

ملتان میں نواز شریف کے جلسہ سےکوارڈینیٹررنے کروڑوں روپے کمالئے :مسلم لےگ (ن)کی خواتین کا پریس کانفرنس میں الزام
ملتان ( نمائندہ سرائیکستان ) مسلم لےگ (ن) کی رہنما روبےنہ اسلم،زرےنہ نے الزام عائد کیا ہے کہ جلسہ سے کوآرڈےنےٹرنے کروڑوں روپے کمالئے انوسٹروں سے لاکھوں روپے لےکر سٹےج پر جانے دےا ان خےالات کا اظہار انہوں نے مسلم لےگ (ن) خواتےن ضلع و شہر کے اجلاس مےںکےا انہوں نے مزےد کہا کہ روٹ مےپ کی آگاہی کے فقدان کی وجہ سے ہمےں 1کلومےٹر پہلے ہی گاڑےوں سے اتار لےا گےا قلعہ کہنہ قاسم باغ کی چڑھائی کو شدےد گرمی اور اندھےرے مےن عبور کرکے جلسہ گاہ پہنچنا مشکل ہی نہےں بلکہ ناممکن بھی تھا ہزاروں خواتےن اپنے قائد مےاں نواز شرےف اور مرےم نواز کا دےدار کےے بغےر انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے واپس لوٹ گئےں نازش اور کومل نے کہا کہ کتنے دکھ کی بات ہے کہ خواتےن کو ان کے گےٹ کی نشاندہی نہےں کی گئی تھی اندھےرے مےن خواتےن مردوں کے رش مےں کس طرح جلسہ گاہ تک پہنچ سکتی تھےں فرزانہ اور سمےرا نے کہا کہ جلسہ کے کوّرڈےنےٹر نے کروڑوں روپے اکٹھے کئے اور جلسہ گاہ اور عوام کو ان کے اپنے حال پر چھوڑ دےا گےا جلسہ گاہ مےں پانی ،لائٹ اور کُرسےوں کے فقدان کی وجہ سے ہزاروں لوگ تنگ آکر واپس جاتے رہے فوزےہ اور کوثر نے کہا کہ کوآرڈےنےٹرز نے بنےادی ورکروں کو اسٹےج پر چڑھنے ست کےوں روکا اور مشترکہ طور پر بنائی جانے والی لسٹ کو کےنسل کر کے من پسند لوگوں کو اےم اےن اےز اور اےم پی اےز کے بھائےوں اور بےٹوں کو اسٹےج پر کےوں چڑھنے دےا گےا اور کوآرڈےنےٹرچوہدری عبدالوحےد آرائےں نے آرئےں ازم کو پروان چڑھاتے ہوئے کس حےثےت سے اسٹےج سےکرٹری کے فرائض انجام دئےے ہےں ہم احکام بالا سے مطالبہ کرتی ہےں کہ فوری طور پر جلسہ کے کوآرڈےنےٹر کی کرپشن کی انکوائری کی جائے تاکہ نظرےاتی عہدےداران کو انصاف مےسر آسکے۔

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*