چھوٹے تاجروں کے خلاف کارروائی بند نہ کی گئی تو پنجاب فوڈ اتھارٹی سے تصادم ہو سکتا ہے:ملک منیر لکھویرا سمیت قومی تاجر اتحاد جنوبی پنجاب

 

چھوٹے تاجروں کے خلاف کارروائی بند نہ کی گئی تو پنجاب فوڈ اتھارٹی سے تصادم ہو سکتا ہے:قومی تاجر اتحاد جنوبی پنجاب
ملتان ( نمائندہ سرائیکستان ) قومی تاجر اتحاد جنوبی پنجاب پاکستان کے صدر سلطان محمود ملک نے کہا محکمہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھوٹے تاجروں کے خلاف کاروائی کو بند نہ کےا تو تاجر برادری اور پنجاب فوڈ اتھارٹی کا تصادم ہو سکتا ہے ہم پہلے بھی بار رہا مطالبہ کر چکے ہےں کہ بڑے بڑے ملاوٹ مافےا پر ہاتھ ڈالا جائے تو چھوٹے دوکاندار تک ملاوٹ شدہ مال کی سپلائی خود بخود بند ہو جائے گی ان خےالات کا اظہار قومی تاجر اتحاد کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کےا اجلاس مےں ڈاکٹر سےد منےر حسےن شاہ ، راﺅ افتخار احمد ، شےخ محمد شفےق، خلےل خان نورزئی، محمد ساجد بھٹہ ، خالد محمود،ملک محمد الطاف لنگاہ ، خلےل الرحمن ملک ، انجےنئر ملک منےر لکھوےرا ، ملک اقبال ڈوگر نے شرکت کی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سلطان محمود ملک نے کہا پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اعلیٰ افسران نے ملاوٹ کے بڑے بڑے برجوں پرہاتھ ڈالنے کے ب جائے چھوٹے تاجروں کے خلاف جو مہم شروع کر رکھی ہے وہ ناقابل قبول ہے ۔ اس موقع پر ڈاکٹر منےر حسےن شاہ خالد محمود ملک اور شےخ شفےق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملاوٹ مافےا کے خلاف کی جانے والی کاروائی کو ہم مکمل حماےت کرتے ہےں لےکن افسوس چھوٹوں تاجروں کے خلاف کاروائےوں سے مطلوبہ نتاےج اس وقت تک نہےں ملےں گے جب تک بڑے بڑے مگرمچھروں کی فیکرٹری سے نکلنے والا ملاوٹ شدہ مال مارکےٹ آتارہے گا ان کے خلاف فوڈ اتھارٹی کاروائی کرے تاجر برادری انتظامیہ کے شانہ بشانہ ہو گی

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*