ملکی سا لمیت سے غداری پر سرائیکستان نوجوان تحریک کا نواز شریف کے خلاف سڑکیں بند کرکے احتجاجی مظاہرہ

ملتان (نمائندہ سرائیکستان ) نااہل وزیراعظم نواز شریف کی ملکی سا لمیت سے غداری کے خلاف سرائیکستان نوجوان تحریک نے گزشتہ روز چوک کمہارانوالہ پر خانیوال روڈ اور یونیورسٹی روڈ بند کرکے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیتا ۔ مظاہرین نے بینر اٹھارکھا تھا جس پر ملک کے غدار نواز شریف کو سخت سے سخت سزادی جائے اور وزیراعظم عباسی شرم کرو ، ڈوب مرو تم نے ایک غدار کی حمایت کرکے ملکی سالمتی کوداﺅ پر لگا دیا ہے کے نعرے درج تھے ،مظاہرین نے ملک کا غدار نوا زشریف مردہ باد ، پاک فوج کا غدار مردہ باد ، عدلیہ دا غدار مردہ باد ، پاکستان کی سالمیت کے دشمن کی ایک سزا سرتن سے جدا ، پاک فوج کے غدار کی ایک سزا سرعام پھانسی دو ، نواز شریف کو پھانسی دو پھانسی دو کی فلک شگاف نعرے بازی کی ، مظاہرے کی قیادت چیئرمین مظہر عباس کات ، سید محمد رضا شاہ ، ملک علی رضا راں ، حسن شہزاد بیگ ، ملک تجمل عباس تھہیم سبطین لنگاہ ، آفاق خان بلوچ ،صابر بلوچ ، تے محمد رضا مومن نے کی ، مظاہرین سے خطاب کرتے چیئرمین مظہر کات عباس کہا نوازشریف شروع سے ہی ملکی سالمتیں کے دشمن ہیں اور چور ڈاکواور لٹیرا ہے اور بھارت کا پٹھو اور ایجنٹ ہے انہوں نے کہا کہ نواز شریف بھارتی اشارے پر ملکی سالمیت پر حملے کررہا ہے اور ملک سے غدار ی کررہا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی اس بدمعاشی پر افواج پاکستان اور سپریم کورٹ کی خاموشی اوراس غدارکو فوراً گرفتار نہ کرنا پاکستان کے لیے بہت نقصان دہ ہے انہوں نے کہا کہ اگر ملکی ادارے سرائیکی صوبہ بنا دیتے تو آج نواز شریف کو اتنی جرا_¿ت نہ ہوتی انہوں نے سپریم کورٹ اور پاک فوج سے مطالبہ کیا کہ اس غدار نواز شریف کو فوراً گرفتار کرکے غداری کا مقدمہ چلا کر اس کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے ، مظاہرے میں دانش الطاف ، سید علی حسنین ، سید علی گیلانی ، سید احمد گردیزی ، ملک اکرام بھمبر ، ممتاز ساجدی ، عاشق بھٹی ، راﺅ ساجد ، راﺅ فہیم ، مہر ساجد ترگڑ ، مہر بلال ترگڑ ، ملک وقاص تھہیم ، چوہدری ارشد گجر ، ملک نجف جوئیہ سمیت کثیر تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*