نواز شریف نے ملک دشمن بیان دے کر قوم کا سر شرم سے جھکا دیا: محمد بلال سعیدی

نواز شریف نے ملک دشمن بیان دے کر قوم کا سر شرم سے جھکا دیا: محمد بلال سعیدی
ملتان (نمائندہ سرائیکستان) تنظےم السعےد ملتان سٹی کے صدر محمد بلال سعےدی نے کہا ہے کہ سابق وزےر اعظم نے ممبئی حملوں کے حوالے سے بےان دےکر نہ صرف قوم کے سر شرم سے جھکا دئےے بلکہ وطن کی عزت کو داغدار اور فوج کے وقار کو مجروح کےا ہے اپنے اقتدار اور کرسی کی ہوس نے اسے حواس باختہ کر دےا ہے پہلے ڈان لےکس پھر وکی لےکس اور اب براہ راست انٹروےو نے مےاں نواز شرےف کی وطن پرستی کے ڈھونگ کا پول کھول دےا ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے تنظےم السعےد ملتان سٹی کے ماہانہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی اس موقع پر مرکزی رابطہ سےکرٹری احمد اقبال سعےدی،نائب صدر سٹی ملک محمد زبےر بچہ،ناظم اعلیٰ حاجی سعےد احمد انصاری،نائب ناظم ملک برخوردار بچہ سعےدی،فنانس سےکرٹری محمد رمضان سعےدی،ناظم نشرواشاعت،ملک محمد کاظم سعےدی،ناظم خدمت خلق محمد رمےض بدر سعےدی،محمد باسط اقبال،محمد عمر سعےدی ودےگر موجود تھے انہوں نے مزےد کہا کہ ہماری عزت ہمارے وطن کی عظمت سے مشروط ہے ملک کے ساتھ غداری کے مرتکب ہونے والے کسی بھی شخص کے ساتھ رعاےت نہ برتے جوئے نائب صدر ملک محمد زبےر بچہ نے تنظےم السعےد کی ماہانہ کارکردگی واضح کی اوراس عزم کا اظہار کےا کہ ماہ رمضان مقدس مےں غرباءکےلئے راشن اور کپڑوں کے سوٹ تقسےم کےے جائےں گے

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*