ملتان میں بھی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا

ملتان میں بھی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا
ملتان (نمائندہ سرائیکستان) ملک کے دیگر شہر وں کی طرح ملتان میں بھی مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا گیا اور بیت المقدس میں اسرائیلی سفارت خانہ کے قیام کی شدید مذمت کی گئی نماز جمعہ کے اجتماعات میں علماءکرام نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اس موقع پر امریکہ، اسرائیل، بھارت گٹھ جوڑ کی شدید مذمت کی ا ور امت مسلمہ کو آپس میں اتحاد، اخوت اور بھاری چارے کی فضا کو قائم رکھتے ہوئے صیہونی قوتوں کی سازشوں کو ناکام کرنے کا مطالبہ کیا

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*