2018کے الیکشن میں پےپلز پارٹی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوگا: شازیہ عابد ، عابدہ بخاری

2018کے الیکشن میں پےپلز پارٹی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوگا: شازیہ عابد ، عابدہ بخاری
ملتان(نمائندہ سرائیکستان ) پاکستان پےپلز پارٹی جنوبی پنجاب کی صدر شازےہ عابد اور سٹی صدر عابدہ بخاری نے کہا ہے کہ 2018کے الےکشن مےں پےپلز پارٹی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوگا کےونکہ (ن) لےگ کا صفاےا ہوچکا ہے اور نواز شرےف کی ملک دشمنی ثابت ہوچکی ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے پےپلز پارٹی سٹی سکرٹرےٹ شعبہ خواتےن پےراں غائب روڑ فےصل کالونی مےں خواتےن کنونشن سے خطاب مےں کےا جس سے شعبہ خواتےن جنوبی پنجاب کی صدر شازےہ عابد،سےنئر نائب صدر شگفتہ کنجال،سٹی صدر ملک نسےم لابر،جنرل سےکرٹری اے ڈی بلوچ اور لےبر ونگ پنجاب کے صدر ملک بشےر احمد مہمانان خصوصی جبکہ کنونشن کی صدارت عابدہ بخاری نے کی کنونشن سے شعبہ خواتےن کی رہنما بےگم بی اے جگر،راضےہ رفےق،ملک خلےل راں،شبانہ،حفظاں بی بی،شازےہ سنبل،تہمےنہ خان،شازےہ حفےظ،سےد مطلوب حسےن بخاری،راجہ اعجاز،خالد ورک،صدےق تھہےم،افضال احمد سمےت دےگر رہنماﺅں نے شرکت کی مقررےن نے اپنے اپنے خطابات مےں کہا کہ پےپلز پارٹی اےک نظرےاتی جماعت ہے جس کا مقصد عوام کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے انشاءاللہ 2018کے الےکشن مےں پےپلز پارٹی ہی ملک کی سب سے بڑی سےاسی جماعت ثابت ہوگی اور آئندہ حکومت پےپلز پارٹی بنائے گی جو سرائےکی صوبہ بھی قائم کرے گی اور سرائےکی صوبہ کے عوام کے حقوق کا مکمل تحفظ کرے گی

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*