ایک باپ کی فریاد——-حسین بخش کی آپ سےفریاد :حسین بخش موبائل نمبر 00923003617027

 A request of a father who,s four children are suffering this terrible disease and living so much painful life. PLEASE  RESPOND TO HIM DIRECTLY .PEOPLE WHO PLANNING TO CELEBRATE EID WITH CHILDREN, THINK ABOUT this family. people who planning to get married and want to spend millions on their marriages , Please think about this and such families .

(فریاد ایک باپ کی )اسلام علیکم دوستو آج میرے پاس وہ لفظ نھین جو کہ میں بیان کروں میری بچوں کی طبیعت بھت خراب ہے حکومت پاکستان نے نوٹس تو لے لیئا لیکن آج تک وہ پورا نہیں ہوا کس کو فریاد کروں کس کے پاس جائزوں اب تو اللہ پاک کے سواء کوئی سہارا نھین آج علیزہ کے آنکھوں سے خون دیک کر ایسا لگتا ہے کہ میں پاکستانی نھین ھون یا تو فہر میرا سندھ سے تعلق نھین سمجھ نہیں آتا آخرکار میری بچوں کو اگنور کیوں کیا جاتا حکومت پاکستان کے ادارے اندھی گونگی بھرے ہین کیوں کیا انسانیت کے ادارے ختم ہوگئی ہیں یا وہ ادارہ جھوٹے ھیں ہان بلکل ایسائی ہے میرے اور میرے بچون کے آخر میں حساب ضرور ہوگا یہان تو میں نے اور میرے بچوں نے بہت ظلم اور ستم سھ لیئے ہیں اللہ تعالی دیک رہا ہے وہ میرے فریاد ضرور سنے گا- انشاءاللہ- پلیز شیئر کریں 4 بچوں کی زندگی کا سوال ہ

شکریہ. حسین بخش موبائل نمبر 00923003617027

AC/ 01011605. . UBL mehmmod abad KARACHI Name :Hussain BUX baranch Cod 0181

پوسٹ ٹیگز:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*