سرائیکستان قومی رابطہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس 26 مئی فاضل پور میں منعقد ہو گا

سرائیکستان قومی رابطہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس 26 مئی فاضل پور میں منعقد ہو گا
ملتان (نمائندہ سرائیکستان) سرائیکستان قومی رابطہ کمیٹی کا دوسرا اجلاس 26 مئی شام پانج بجے سوجھل دھرتی واس کے مقامی ہوٹل فاضل پور میں منعقد ہو گا۔ جس میں تمام رابطہ کمیٹی کمیٹی کے معزز ممبر شریک ہوں گے جس میں الیکشن 2018 کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں سے سرائیکی صوبہ کے حصول کے لیے ڈائیلاگ ،وسیب میں سرائیکی صوبہ کے حق می۔ ریلیوں اور کانفرنس کا انعقاد،تمام پرانے سرائیکی اگوان ادیبوں دانشوروں طلباءوکلاءاور ورکر سے ملاقات اور تحریک میں ان کے کردار ادا کرنے کے لیے ملاقاتوں کے حوالے سے معاملات زیر بحث لائے جائیں گے جس میں مختلف سرائیکی ودیگر سیاسی جماعتوں کے رہنما شرکت کریں گے اس ضمن میں عثمان کریم ایڈووکیٹجنرل سیکریٹری سوجھل دھرتی واس ممبران کمیٹیسرائیکستان قومی رابط کمیٹی تشکیل کنوینیر پروفیسر عامر فہیم مقررممبران سئیں اکبر انصاری۔ پاکستان سرائیکی پارٹی۔رانا محبوب اختر جنرل سیکریٹری عوامی راج پارٹی مسائیں عاشق خان بزدار سرائیکی لوک سانجھ سئیں حیدر جاوید سید۔ صحافی دانشورسئیں رانا فراز نون۔ چئیر مین سراسئیکستان ڈیمو کریٹک پارٹی ، سئیں شاہنواز مشوری۔ صدرسوجھل دھرتی واس ،حسن معاویہ بلوچ بزم فرید،سئیں مجاہد جتوئی۔ ماہر فریدیات ،منظور خان دریشک ایڈووکیٹ راشدعزیز بھٹہ سرائیکستان ایکشن کمیٹی اجمل مس? سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی مظہر کات تحریک نوجوانان ودیگر شریک ہوں گے اور اس اہم اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*