درگاہ عالیہ دیوان باغ علی کے سجادہ نشین اور زکریا یونیورسٹی میڈیکل کے استاد ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر محمد نسیم شاہ ہاشمی، انتقال کر گئے

درگاہ عالیہ دیوان باغ علی کے سجادہ نشین اور زکریا یونیورسٹی میڈیکل کے استاد ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر محمد نسیم شاہ ہاشمی، انتقال کر گئے

ملتان (نمائندہ سرائیکستان) درگاہ عالےہ دےوان باغ علی ؒ کے سجادہ نشےن اور بہاءالدےن زکرےا ےونےورسٹی کے مےڈےکل کے استاد ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر محمد نسےم شاہ ہاشمی کچھ عرصہ سے کےنسر کے مرض مےں مبتلا تھے وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ پروفےسر علامہ سےد مظہر سعےد کاظمی نے پڑھائی ڈاکٹر محمد نسےم شاہ کی وفات پر جماعت اہل سنت کے مرکزی امےر پروفےسر سےد مظہر سعےد کاظمی،سابق وزےر سےد حامد سعےد کاظمی،نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی سےکرٹری اطلاعات وسےم ممتاز اےڈووکےٹ،جماعت اہل سنت صوبہ پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ فاروق خان سعےدی،ممتاز مذہبی اکالر ڈاکٹر محمد صدےق خان قادری،نظام مصطفی پارٹی کے ملتان کے جنرل سےکرٹری فہےم ممتاز اےڈووکےٹ نے گہرے دکھ کا اظہار کےا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر نسےم شاہ کی وفات پر علمی اور روحانی حلقوں مےں جو خلاءپےدا ہوا ہے اس کی تلافی مشکل ہے اُن کی گراں ماےہ و خدمات کو ہمےشہ ےاد رکھا جائے گاجنازے مےں پےر اکبر شاہ،پےر اسامہ،پےر زعےم مسعود شاہ،پےر احمد علی سرکار،پےر رومان شاہ،سےد عبدالقصط،اےم اےن اے ملک عامر ڈوگر،ڈاکٹر تسلےم قرےشی،چےئرمےن شےخ عمران ارشد،صاحبزادہ خورشےد صدےقی،مقصود بٹ،ملک سجاد کھوکھر،قاری محمد امجد چشتی،اسلم بھٹی،عبدالرحمن،مختےار احمد بلوچ،سابق اےم پی اے عثمان بھٹی،راﺅ انےس الرحمان،محمد رےاض نظامی،غلام ےزدانی، مولانا اللہ ڈےواےا لاشاری،ڈاکٹر نواز مگن،محمد مہتاب،غلام فرےد،آصف اقبال و علماءکرام ،مذہبی سکالر،سےاسی و سماجی شخصےات اور سٹوڈنٹس کی کثےر تعداد نے شرکت کی

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*