لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی صوبائی وزیر مجتبی شجاع سے ملاقات

لیگی ایم پی اے سلطانہ شاہین کی صوبائی وزیر مجتبی شجاع سے ملاقات
ملتان ( نمائندہ سرائیکستان) پا کستا ن مسلم لیگ (ن) کی سٹی صدر وا یم پی اے سلطا نہ شا ہین نے آ ئند ہ الیکشن کے حوا لے سے صو با ئی وزیر ایکسائز و ٹیکنیشن سے خصو صی ملا قا ت کی ، اس دو را ن انہو ں نے ملتا ن کی سیا سی صو رت حا ل کے با رے میں بھی آ گا ہ کیا اور بتا یا کہ ملتا ن میں مسلم لیگ (ن) کی کا میا بی یقینی ہے ،جبکہ صو با ئی وزیر مجتبیٰ شجا ع الر حمن نے کہا کہ پا رٹی کا رکن الیکشن کی مکمل تیا ری رکھیں اور خا ص طورپر خوا تین گھر و ں میں جا کر پا رٹی کے با رے میں آ گا ہ کریں ۔

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*