لیگی رہنما اقبال عاربی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل کوگلدستہ پیش کیا

لیگی رہنما اقبال عاربی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل کوگلدستہ پیش کیا
ملتان ( نمائندہ سرائیکستان) مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک اقبال عاربی نے ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل کو ان کے دفتر میں گلدستہ پیش کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اس موقع پر ملک اقبال عاربی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واحد سیاسی جماعت ہے جو ورکرز کو عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں جو ذمہ داریاں فراہم کرتی ہے عوام کو جلد انصاف کی فراہمی کے لئے اظہر مغل کی کاوش لائق تحسین ہے جبکہ ڈپٹی اٹارنی جنرل اظہر مغل نے کہا کہ ہمیشہ عوام کے حقوق کے لئے جدوجہد کی انشاءاللہ اپنی اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے وہ ادا کریں گے

پوسٹ ٹیگز:

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

*
*