حقوق العباد مےں سب سے پہلا درجہ والدین کی خدمت ہے:علامہ فاروق خان سعیدی

حقوق العباد مےں سب سے پہلا درجہ والدین کی خدمت ہے:علامہ فاروق خان سعیدی
ملتان (نمائندہ سرائیکستان)جماعت اہل سنت پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد فاروق خان سعےدی نے کہا ہے کہ حقوق العباد مےں سب سے پہلا درجہ والدےن کی خدمت ہے سعادت دارےن اور دب تعالیٰ کی خوشنودی کےلئے والدےن کی خدمت اور ان کے ساتھ حسن سلوک ضروری ہے والدےن کی زندگی مےں ان کی خدمت ، اطاعت اور وفات کے بعد ان کےلئے دعائے مغفرت کرنا اور ان کے رشتے داروں کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنا بھی والدےن کے ساتھ حسن سلوک مےں شامل ہے ان خےالات کا اظہار انہوں نے ملتان کے معروف نعت خواں مہرےہ گروپ کے محمد ثقلےن حےدر گولڑوی، محمد آصف گولڑوی،محمد عاصم گولڑوی،محمد فےصل گولڑوی،محمد سبطےن گولڑوی اور محمد ذوالقرنےن گولڑوی کے والد کے ختم چہلم کی تقرےب مےں خطاب کرتے ہوئے کہا چہلم کی تقرےب مےں پےر آف اورنگ آباد شرےف غلام محی الدےن فخری،پےر آف تونسہ شرےف خواجہ نصر المحمود،خواجہ نظام خان،علامہ محمد فاروق خان سعےدی،مخدوم شہباز جمالی،ڈاکٹر محمد صدےق خان قادری،قاری عبدالغفار نقشبندی،محمد آصف گولڑوی،محمد عاصم گولڑوی،محمد فےصل گولڑوی،محمد سبطےن گولڑوی،محمد ذوالقرنےن گولڑوی،محمد ثقلےن حےدر گولڑوی،قاری حق نواز سعےدی،حمےد نواز عاصم، احمد نواز عصےمی،مخدوم طارق شمسی،خواجہ محمد الےاس، ملک عامر ڈوگر،محمد عثمان بھٹی،جاوےد اختر لنگاہ،مولوی صادق کرےمی،اعجاز بھٹہ،محمد فرقان بھٹہ،محمد اےوب مغل،اختر عالم قرےشی چےئرمےن،زاہد خان چےئرمےن،چوہدری خالد،مبےن خان،نسےم خان بابرچےئرمےن،عدنان خان بابر،حسن خان علےزئی،ےوسف خان خاکوانی،ولےد خان بابر،عثمان خان بابر،ڈاکٹر محمد علی،ڈاکٹر محمد اعظم،خواجہ محبوب الرحمن،خواجہ محمد اصغر،خواجہ محمد عبداللہ،خواجہ عبدالرحمان جامی،خواجہ احمد ،امےر علی گردےزی،مخدوم ظفر شمسی،حاجی پھول،علی رضا گردےزی،سےد محمد طاہر شاہ، مخدوم ذوہےب گےلانی،ڈاکٹر آصف قرےشی،خواجہ زبےر نقشبندی،بابو نفےس انصاری،منےر حسےن ہاشمی،قاری مطےع الرسول،خواجہ محمد مقبول،شےخ غلام مرتضیٰ،ملک مرےد حسےن،ملک فرقان بھٹہ،ملک قندےل بھٹہ،ملک گوہر عباس،ملک فےصل بھٹہ،ملک فراز بھٹہ،ملک احسن بھٹہ،مہر فرےد الدےن،مہر نظام الدےن،ملک اختر بھٹی،ڈی اےس پی زبےر بنگش،ڈی اےس پی تغلق خان ،معروف صنعت کار،سےاسی سماجی رہنما اور اہلےان علاقہ کی کثےر تعداد نے شرکت کی۔

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*