جسٹس (ر) ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی خوش آئند ہے:فریال چودھری

 

جسٹس (ر) ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی خوش آئند ہے:فریال چودھری
ملتان (نمائندہ سرائیکستان )جسٹس (ر) ناصر الملک کی بطور نگران وزیر اعظم نامزدگی خوش آئند ہے۔ امید ہے کہ وہ اہم قومی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے۔ خواتین پارٹی کا اثاثہ ہیں اور آئندہ انتخابات میں خواتین کا کردار اہم ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار جوائنٹ سیکرٹری مسلم لیگ (ن) خواتین ونگ فریال چودھری نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ نگراں وزیر اعظم کے معاملے پر وزیر اعظم اور قائد حزب اختلاف کا اتفاق مثبت ہے اور جسٹس (ر) ناصر الملک کی تقرری پر اتفاق جمہوریت کے لئے فائدہ مند ہے۔

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*