لوٹا سیاست کے خلاف ۔۔۔۔ ۔پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا اتحاد

لوٹا سیاست کے خلاف ۔۔۔۔ ۔پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا انوکھا اتحاد

ج ملتان میں ایک پر ہجوم پریس کانفرنس جس میں ایک ٹکٹ جو حلقہ NA 154سے ھے کے سب امیدوار اس بات پر اکٹھے اور اتحاد کر بیٹھے ہیں کہ اب یہ سلسلہ نہیں چلے گا کہ محنت کرنے والے کارکن محروم ھو جائیں اور پکی پکائی کھیر کوئی اور آ کر electable کا امپریشن دے کر امیدوار بن جائے۔ خالد وڑائچ جو اس حلقے سے سب سے مضبوط امیدوار گنے جاتے ہیں نے آج باقی ٹکٹ کے امیدواروں کے ھمراہ پریس کانفرنس کی کہ تحریک انصاف پہلے سے موجود کسی بھی لیڈر کو ٹکٹ دے ھم سب مل کر اس کو کامیاب کروانے کی کوشش کریں میں شامل ھونگے لیکن سکندر بوسن جیسے لوگ جو ہر وقت اقتدار میں رہنا چاہتے ہیں ۔اب اس کو اپنی شکست یقینی نظر آرہی ھے ۔ اس لئے وہ دھوکہ دہی سے آور چئیرمین عمران خان کو مختلف طریقوں سے اپروچ کرنے کی کوشش کر رہا ھے۔ حال نہ حالیہ عوامی تنقید سے جناب خان صاحب کو معلوم ھو چکا ھے کہ وہ کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے بہت سوچ بچار کریں گے۔

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*