آپ مجھے بھکاری سمجھ لیں،لیکن جیسے دس بچے موت کی وادی میں اترے ہیں ان کو بچا لیں


دوستو میلسی بلڈ بنک والے مجھے اپنے ادارہ کا ایمبیسیڈر کہتے ہیں۔ آپ مجھے بھکاری سمجھ لیں۔ اس چھوٹے سے ادارے میں 135 بچے رجسٹر ہیں۔ جو 145 سے کم ھو کر 135 رہ گئے ہیں۔ تقریبا 2500-3000 بیگ خون کا سالانہ چاہیں۔ جس کی کم از کم قیمت دس سے گیارہ لاکھ ھے ۔ براہ کرم بہت سے دوست ایک اچھے ہوٹل میں کھانا ہی کئی ہزار کا کھا کر ویٹر کو 500 ٹپ دے دیتے ہیں۔ پلیز اس پوسٹ کو جو بھی چند دوست لائک کریں وہ کم از کم ایک بیگ اور زیادہ جس کا دل چاہے۔ پلیز ۔ جو دینا چاہے ان پمفلٹ پر نمبر ہے ان سے بات کرکے ان کو بہت سے ذرائع میں سے کسی ذریعے سے بھیج دیں۔ mobi cash اور ایزی3پیسہ بھی شاید اس میں شامل ھو

پوسٹ ٹیگز:

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*
*