محکمہ اوقاف کی جانب دربار حضرت سخی سرور کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے
محکمہ اوقاف کی جانب دربار حضرت سخی سرور کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے
عرس حضرت سخی سرور کی تقریبات منسوخ ہونے ہونے زائرین کو واپس بھیجا رہا ہے
دربار حضرت سخی سرور کو مکمل طور زائرین کے لیے بند کر کے پولیس تعینات کر دی گئی ہے
عرس حضرت سخی سرور پر آنے والے زائرین کے قافلوں کو تقریبات منسوخ درگاہ بند ہونے پر واپس بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے
ملکی حالات کے پیشِ نظر عرس حضرت سخی سرور منسوخ اور دربار کو بند کر دیا ہے ۔ محکمہ اوقاف
عرس حضرت سخی سرور منسوخ ہونے پر زائرین زیارت کے لیے درگاہ بند ہونے کی وجہ سے سفر نہ کریں ۔ محکمہ اوقاف
عرس حضرت سخی سرور کی تمام تر تقریبات اب مکمل طور ختم کر دی ہیں۔ محکمہ اوقاف
دربار حضرت سخی سرور تا حکم ثانی تک بند رہے گی ۔ محکمہ اوقاف
دربار حضرت سخی سرور پر آنے والے زائرین درگاہ نہ آئیں۔ محکمہ اوقاف












Leave a Reply